0

عورتوں کی بیماریاں اور اُن کے نسخے

عورتوں کی بیماریوں کے نسخے

سیلان رحم

کمر میں درد رہتا ہے ہے پیر میں بوجھ ہوتا  ہے سفید پانی اندام نہانی سے ہر وقت خارج ہوتا ہے کام کرنے  کو جی نہیں چاہتا مریضہ کے اندامنہانی میں خارش ہوتی ہے مریض کمزور ہو جاتا ہے

نسخہ

سنگجراحت—- 2 تولہ

مائین خورد —-1 تولہ

پٹھانی لودھ—- 6 ماشہ

چنیا گوند—- 6 ماشہ

مصری —-2تولہ

تم تمام اشیاء کو لے کر کوٹ چھان کر لیں اور سفوف بنالیں وہ صبح شام 6 ماشہ گائے کہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

نسخہ نمبر2
معجون سپاری پاک چھ ماشہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

ماہاواری جاری کرنا

بعض اوقات عورت کےکپیریڈ کا روان یہ زیادہ ہو جاتا جس کی وجہ سے درد محسوس ہوتی ہے۔ اس کے لئے بہت ہی خاص قسم کا نسخہ ہے
بابڑنگ —-2تولہ
باءکھمبہ—-2 تولہ
تخم گذر —-1 تولہ
نرکچور—- ڈیڑھ تولہ
سونٹھ —-1 تولہ
ضتمام اشیاء کو اچھے طریقے سے کوٹ چھان کر کے سفوف بنالیں اور تین حصوں میں تقسیم کرلے تین روز ہر روز ڈیڑھ پاؤ پانی میں پکا کر چھان کر کر بقدر ضرورت شکر ملا کر کر بلائیں تین روز میں شفا مل جائے گی انشاء اللہ۔
حیض کی کمی یا بالکل بند ہونا
اس مریض میں ہے نہیں آتا یا کچھ مدت آکر بند ہوتا ہے یا کماتا ہے شدت سے تکلیف ہوتی ہے اور اعضا شکنی اور بے چینی ہوتی ہے پیڑ کے مقام پر درد ہوتا ہے جب کمی خون ہو تو رنگ پھیکا ہو جاتا ہے چہرے پر زردی چھا جاتی ہے جسم ہم کمزور ہوتا ہے سستی اور اور کاہلی بڑھ جاتی ہے
نسخہ
گاڈزیان 5—- نماشہ
بادیان —-7 ماشہ
حب خرطم—- 5 ماشہ
تخم خرپزہ —-5 ماشہ
پرشیاوشان—- 7 ماشہ
پوست خرپزہ—- 5 ماشہ
ان تمام اشیاء کو پاوں سے پانی میں اچھے طریقے سے ابال لیں جب آدھا رہ جائے صاف کرکے شربت بزوری– 4تولہ ملا کر پلائیں ای شربت بزوری کے دو حصے کر لے صبح کو 2 تولہ ملا کر پلادے اور پھر شام کو
اسی طریقے سے دو تولہ ملا کر پلا دیں دی

حیض کو باقاعدہ کرنا

لعاب بہیدانہ —-3 ماشہ

شیرہ عناب —-5 دانہ

شیرہ تخم کاہو مقشر —-3 ماشہ

شیر تخم تربوز—-3 ماشہ

شیرہ بیخ انجبار —-3ماشہ

تخم خرفہ سیاہ —-3 ماشہ

سب کو پانی میں پیس چھان کر شربت نیلوفر دو تولہ ملا کر پی لے ۔ کم سے کم ساتھ روز پینا ہے

(Visited 11 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں