0

کان اور دانت کے درد کا مکمل علاج

کان اور دانت کا درد

دانت کے درد کو فورا غائب کرتا ہے۔ اس کے لیے ہم ایک منجن تیار کریں گے۔ جو کہ دانتوں کی درد کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہوگا۔ جس کے استعمال سے چند ہی گھنٹوں میں آپ کے دانت کا درد ختم ہوجائے گا۔ اور اگر آپ تین روزتک استعمال کرلیں گے تو دانت کا درد کبھی واپس نہیں آئے گااس منزل کو تیار کرنے کے لیے ہمیں دو چیزوں کی ضرورت پڑے گی
اجوائن خراسانی
کونین
ان دونوں اشیاء کو ہم وزن لے کر اچھے طریقے سے ملا لے۔ اور ان کا منجن بنالے۔ اب جہاں درد ھو وہاں اس کو لگا دیں اگر دانت کے اندر گھٹہ ہو اس گھنٹے کے اندر بردے وہ بہت جلد آرام ہوگا ۔

نسخہ برائے کان درد

گرمی اور خشکی کے سبب کان میں درد پیدا ہو تو اس کے لئے یہ دوائی مفید ہے ملہل کا پتا گرم کرکے اس کا پانی نچوڑ کر دو تین قطرے کان میں ٹپکائیں فورن درد کو کو تسکین ہوتی ہے
سکھ روشن کا پتا لے کر اس کو گرم کرکے نچوڑنے اور دو قطرے کان میں ڈالیں فورا درد کو تقسیم ہوگی
افیون کے پوست 6 تولہ نصف سیر پانی میں پکا کرپھبکا لینا بہت مفید ہے
روغنے بدام تلخ دو دو قطرا کان میں ڈالتے رہیں اس سے سماعت کھل جاتی ہے یعنی بہرہ پن جاتا رہتا ہے۔
(Visited 2 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں