0

سیلان رحم یا لیکوریا کا مکمل دیسی علاج

سیلان رحم یا لیکوریا

سیلان رحم یا لیکوریا دو طرح کا ہوتا ہے اس کے پیدا ہونے کی وجوہات بھی الگ الگ ہے

سفید سیلان رحم

خون کی کمی پریشانی صدمہ خوف زیادہ مباشرت بد ظنی اور قبض کی وجہ سے یہ پیدا ہوتی ہے

خونی سیلان رحم

یہ بیماری زیادہ مباشرت بہت سرخ مرچ اور ورم مثالوں کا زیادہ استعمال کرتی چٹپٹی چیزوں کے زیادہ کھانے کی وجہ سے ہوتی ہے ض گوشت کا استعمال زیادہ کرنا۔ صدمہ بچے دانی پر چوٹ وغیرہ کی وجوہات ہوتی ہیں

بیماری کی شناخت

سفید سیلان رحم میں اندرونی نہانی کے راستے سے سفید سیلان نکلتا ہے اس بیماری میں بھوک نہیں لگتی قبض خشکی زرد رنگ جسم اور سر میں درد کام میں دل نہ لگنا۔ اندام نہانی میں خارش اور بدبو وغیرہ علامات ہوتی ہیں
سفید یا سرخ سیلان رحم میں حیض کے ساتھ ساتھ خون بار بار نکلتا ہے۔ اور اس کی کمر پاور پنڈلیوں یوں ہاتھ پاؤں او وغیرہ میں درد اور پہچانی محسوس ہوتی ہے مریض کمزور ہو کر ہر وقت بے چینی محسوس کرتا ہے

گھریلو علاج

تلسی کے ایک چمچ رس میں دو چٹکی پسا ہوا زیرہ ملا کر صبح شام استعمال کریں
انار کے پتے 20گرام سیاہ مرچ 3گرام اور 2 کلی نیم کی پتیاں تینوں کو پیس کر اس کی دو خوراک کریں اور صبح شام استعمال کریں
ایک چمچ زیرہ لے کر توے پر خشک بھون لیں پھر اسے پیس کر تھوڑی سی چینی ملا کر پھانک لیں سفید سید سیلان رحم کی یہ بہترین دوا ہے
ایک چمچ سونڈ کا کاڑھابنا کر صبح شام بیس پچیس دن تک استعمال کریں اسے بھی بیماری جاتی رہے گی۔

ملٹھی کا چورن ایک چمچ اور پیسی ہوئی مصری ایک چمچ استعمال کریں اس سے بھی بیماری ختم ہوجائے گی۔

جامن کے درخت کی تھوڑی سی چھال لے کر خشک کریں پھر پیس کر چورن بنالیں اس میں سے ایک ایک چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

(Visited 3 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں