0

انشاءاللہ لڑکا ہی پیدا ہوگا -روحانی عمل

انشاءاللہ لڑکا ہی پیدا ہوگا
بزرگان خاندان رضویت کالپی شریف کا مشہور ومجرب جو بطور تحفہ حضرت حضرت والد ماجدہ صوفی عزیزا احمد صاحب مداح الرسول مدظلہ کو عطا فرمایا۔ جس کے اولاد نہ ہوتی ہو ہو یا لڑکیاں ہی ہو یا لڑکا نہ ہو یا حمل ساقط ہوجائے یا بچے پیدائش کے بعد انتقال کر جاتے ہیں۔ تو اس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ ان تمام مسائل کے حل کے لیے آج ہم آپ کو ایک روحانی عمل بتاۓ گے۔
اس عمل کے لیے سات کھچے سوت کے دھاگے لے ۔ ساتوں دھاگوں کی لمبائی برابر ہونی چاہیے یے اور ان سات دھاگوں کو عورت کی پیشانی کے بال سے لے کر پاؤں کی انگلی تک ناپ لیں ۔ اور پھر اس دھاگے کے اوپر پر اجارہ مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں۔ ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنے کے بعد آگے کے اوپر ایک گرہ لگائی اور اس گرہ کے اوپر ایک دفعہ آیت الکرسی پڑھ کے پھونک مارے۔ اسی طرح 11 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ 11 گرہ لگانی ہے ۔ اس عمل کے بعد عورت کو ایک دفعہ غسل کرواکے۔ اس دھاگے کو پھر عورت کے پیٹ کے اوپر باندھ دے۔ اور جب تک عورت کا حمل ٹھہر نہ جائے تب تک اس دھاگے کو عورت کے پیٹ سے اتارنہ نہیں ہے۔ یہاں تک کہ غسل کے وقت بھی اس کو نہیں اتارنا۔اور جب حمل کے آثار ظاہر ہو تو گھر کی پکائی ہوئی سفید میٹھی چیز پر حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ وشیخ محمد افضل صاحب کانپوری رحمتہ اللہ علیہ اور سیدنا علی حضرت قدس سرہ ۔ ان کے نام پر فاتحہ دلائی اور دو رکعت نماز نفل ادا کریں ۔پھر کھڑے ہوکر بغدا شریف کی طرف منہ کر کے عرض کرے حضور میرے لڑکا ہوں تو حضور کی غلامی میں دے دوں گی اور اس کا نام نام غلام محی الدین رکھوں گی۔ اس کے بعد پکا یقین رکھیں کہ انشاءاللہ لڑکا ہی پیدا ہوگا۔ بس جب بچہ پیدا ہو تو غسل دیکھ کر کانوں میں اذان کہیں۔
اور وہ دھاگہ جو پہلے دم کرکے ماں کی کمر کے ساتھ باندھا تھا۔ اس کو ماں کی کمر سے کھول کر بچے کے گلے میں ڈال دے۔ بچے کے ہار سال پر ایک روپے بطور نذرانہ الگ جمع کرتے جائیں ۔ جب بچہ گیارہ سال کا ہوجائے تو ان 11 کی شیرینی یا اس میں جتنا ہوسکے آپ نیاز ڈال دیں۔اور اس دھاگے کو محفوظ جگہ دفن کردیں۔ ۔
انشاءاللہ اس عمل سے اللہ پاک آپ کو بیٹے جیسی نعمت سے نوازے گا۔

عورت کا بانجھ پن ختم کرنے کا طریقہ

اچھی قسم کے انار لے کر چار ٹکڑے پر کے سورۃ یاسین شریف پڑھے اور ہر مبین پر تم کرتا جائے یے پھر صورت ختم کرکے کے پاؤ بر ہر کشمش اور پاؤ بر چنے کی دال بھونی ہوئی یا بھنے چنے لے کر فاتحہ ہفت سلطان کی دے کر بچوں میں تقسیم کردے اور انار عورت کو بعد طہارت کھلائے۔ شب کو ہمبستری کرے انشاءاللہ اللہ پاک شفاء عطا کرے گا۔

طریقہ نمبر 2

چالیس روز تک سورت مزمل شریف ہر روز ایک مرتبہ باوضو پڑھ کر کھلاوے شروع چاند سے بعد نماز صبح صبح پڑھ کر انشاءاللہ اللہ مراد حاصل ہوگی ۔
اور ساتھ سات روزے رکھے اور افطار کے وقت 21 بار یامصور پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی جائے انشاءاللہ اللہ پاک بہت جلد شفا عطا فرمائے گا۔
(Visited 7 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں