0

زکاوت حس | مردانہ عضو تناسل میں کمزوری

ذکاوت حس

جلق لگانے یا لونڈے بازی کے عادی کا عضو مخصوص کے ڈھیلا پڑنے اور دل اور حصوں کے افعال متاثر ہونے پر اس کی منی پتلی ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ذکاوت حس بہت تیز ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ذرا سا خیال آنے پر اس کا عضو خاص سخت ہو جاتا ہے۔رات کو سوتے میں خیال آنے پر ہی انزال ھو جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں۔ اس نامردگی کو دور کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نسخہ جات لکھے ہیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

نسخہ نمبر 1

لونگ—– پانچ تولہ

زعفران خالص —- پانچ تولہ،

تخم دھتورہ—- چار تولہ

تینوں کو سفوف بناکر کشتہ مرگانگ د تولہ، کشتہ فولاد سمی تین تولہ میں ملائی اور چینی کے پیالے میں رکھ دیں اور اس میں برگد کا دودھ ملا کر ملغوبہ بنالیں۔ پھر دو سیر گندم کا آٹا لے کر گوندھ کر ایک قسم کا پیالہ بنا کر یہ ملغوبہ اس میں رکھ کر ایک تولہ بنالیں اور تندور کی گرم راکھ میں رکھ دیں۔

پانچ گھنٹے بعد وہ آٹے کا گولا راکھ میں سے باہر نکال لیں اور اور غلاف کو توڑ کر ملغوبہ باہر نکال لیں۔ اس ملغوبہ کے ہم وزن مویز منقی شامل کرکے ہاون دستہ میں خوب کوٹیں۔ جب خوب باریک ہو جائیں تو گولیاں چنے کے برابر بنا کر محفوظ کرلیں۔ ایک گولی صبح ایک گولی شام کو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں یہ دوائی جریان احتلام سرعت انزال معدہ اور پرانے نزلہ زکام کے لئے بے حد مفید ہے۔

نسخہ نمبر 2

دار چینی     —- 7 ماشہ
عقرقرحا—- 7 ماشہ
ریگ ماہی—- 7 ماشہ
خولنجان—- 7 ماشہ
زعفران—- 7 ماشہ
جوزیوا—- 7 ماشہ
مشک—- 3 ماشہ
ان تمام اشیاء کو خبر کر کے گولیاں بنا لیں۔ دو گولیاں سوتے وقت دودھ کیساتھ استعمال کریں اور دو گولیاں یا ادرک کا پانی کے ساتھ عضو خاص پر ملیں۔
یہ جو نسخہ جات آپ کو بیان کیے گئے ہیں یہ تقریبا سو سال پہلے استعمال شدہ نسخہ جات ہے۔
یہ تمام نقشہ جات آزمودہ ہے ہے اللہ تعالی آپ کو تندرستی عطا فرمائے۔
(Visited 1 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں