0

سوزاک کی شناخت ، پرہیز اور مکمل علاج

سوزاک کا علاج

سوزاک بھی ایک ایسی بیماری ہے جو ایک نفس سے دوسرے نفس کو لگ جاتی ہے۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ سوزاک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے۔ سوزاک میں عضو مخصوص کے اندر ورم ہو جاتا ہے۔ جس کی بنا پر پیشاب جل کر آتا ہے اور نالی میں سخت جلن محسوس ہوتی ہے۔ اکثر اوقات رات کو مادہ منویہ خارج ہو جاتا ہے۔ پشاب بڑی مشکل سے آتا ہے اور عضو مخصوص سے ہر وقت لیس دار مادہ خارج ہوتا رہتا ہے۔ جو کہ انسان ان کی بیماری کا باعث بنتا ہے اور انسان کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔ اور اس پر ہلکی ہلکی سوجن بھی آجاتی ہے۔ اگر سزا مرزا کی مرد عورت سے جماع کرتا ہے تو اسے بھی مرض لاکھ ہوتا ہے۔ حائضہ عورت سے جماع کرنے سے مرد کو یہ مرزائی ہو جاتا ہے۔ یہاں ہم اس مرض کے علاج کے چند ایک تجویز آپ کو بیان کریں گے۔ اور سالوں پرانا اور آزمودہ نقشہ آپ
کے ساتھ ہی شئیر کریں گے۔
یاد رہے یہ مرض اس وقت لگتا ہے جب انسان کسی ایسی عورت سے جمع کرتا ہے جس سے یہ مرض پہلے ہی لگا ہوا ہے۔ یا کوئی ایسی عورت جو حیض کی حالت میں ہے اور مرد اس کے ساتھ جمع کر لیتا ہے تب بھی یہ مرض انسان کو لگ جاتا ہے۔


نسخہ


سفوف سرخ تین ماشہ
شیرہ تخم خیارین تین ماشہ
شیرہ خارسک تین ماشہ پہ
شیرہ تخم رپزہ تین ماشہ
شربت بزوری چار تولہ
ان سب اشیاء آپس میں ملا کر صبح و شام استعمال کریں۔

مرچ مسالوں والی غذا مچھلی چائے سے سخت پرہیز ہے۔ صرف ساگودانہ کی کھیر دودھ چاول اور نرم کھچڑی کے علاوہ کوئی چیز نہ کھائیں۔ ایک ہفتہ استعمال کریں جب پیشاب سفید رنگ کا آنے لگے۔

نسخہ نمبر2

گندھک ایک تولہ
قلمی شورہ ایک تولہ
ان دونوں اشیاء کو بریک پیس کر ایک لوہے کی کڑھائی میں ڈالے۔ ایک دوسری کڑھائی اس کڑھائی کے اوپر رکھ کر ڈاک دے ۔ دعاؤں کو گل حکمت کرکے ان کڑھائیوں کے اندر رہ کر آگ جلا دے۔ جب دونوں ایشیا مسئلے میں دہ کے ہوجائیں تو حل کرکے ان میں پھٹکری بریاں ایک تولہ ملا کر کھرل کریں اور سوزاک کے مریض کو ڈیڑھ ماشہ شربت بزوری کے ہمراہ دی دو ہفتے آتے رہیں انشاءاللہ بیماری دور ہوجائے گی۔

نسخہ نمبر 3

گیرو ایک تولہ
پھٹکری بریاں ایک تولہ
ان دونوں اشیاء کو بریک پیس لیں اور اس میں دیسی چینی ملا کر شیشی میں محفوظ کر لیں۔
خوراک تین ماشہ شربت بزوری سے کھائیں انشاءاللہ چند ہی دنوں میں مریض کا مرض دور ہو جائے گا اور وہ تندرست اور صحت یاب ہو جائے گا۔

ویسے تو دوستوں طب کی کتابوں میں درجنوں ایسے نقشہ جات ہیں جو اس مرض کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ لیکن جو ہم نے آپ کے ساتھ نقصہ جات شیئر کی ہیں یہ بہت ہی پرانی اور بہت سارے لوگوں اور آزمودہ نسخے ہیں۔ ان کے استعمال سے سزا کا مریض چند ہی دنوں میں صحت یاب ہونا شروع ہو جائے گا

(Visited 10 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں