0

نامردی کی علامت، شناخت اور اس کا دیسی علاج

نامردی

بیماری کی وجہ

زندگی میں تناؤ گھر کا چھوٹا ہونا جس سے مباشرت کے وقت تنہائی کی کمی مالی پریشانی سے دل میں گھبراہٹ ہونا۔ مشزنی کشیدہ چوٹ موٹاپا جریان۔ زیادہ پیشاب آنا بدہضمی کی بیماری زیادہ شراب پینا وغیرہ وجوہات سے نامردی کی بیماری ہوتی ہے۔

بیماری کی شناخت

مباشرت کے وقت عضوتناسل میں تناؤ پیدا نہ ہونا۔ شہوت آنے کے بعد فورا مادہ منویہ کا نکل جانا۔ اس بیماری کی اہم علامات ہیں۔ اس سے مرد شرمندہ ہوکر دکھی رہنے لگتا ہے ذہن پریشانیوں میں گھومتا رہتا ہے سر چکراتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے یعنی شخص ذہنی طور پر پریشان دکھائی دیتا ہے۔

گھریلو علاج

سارے جسم پر بے فکر ہوکر تیل کی مالش کریں اور عضوا تناسل کی سینکائی کریں۔ یہ عمل تقریبا بیس دن تک کریں۔
سیاہ موصلی 10گرام لے کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ یہ کم سے کم بیس دن استعمال کریں۔
رات کو پانی میں دو عدد چھوارے اور پانچ گرام کشمش بھگو دیں۔ صبح کو پانی سے نکال کر دونوں میرے دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
روزانہ میٹھے انار کے سو گرام دانے دوپہر کے وقت کھائے یہ مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے
روزانہ سو گرام گاجر کا حلوہ کھانے سے جنسی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے ہے
ایک چمچ پیاز کا رس اور دو چمچ شہد ملا کر چاٹنے سے مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
تین گرام تلسی کے بیج پیس کر گڑ کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ چند ہی دنوں میں آپ کی قوت غذا میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے گا۔
پیاز کے پانی میں شہد ملا کر اچھے طریقے سے پکا لیں یاد رہے آنچ دھیمی رہے جب پیاس کا پانی جل جائے اور شہد باقی رہ جائے تو اس میں باقی اشیاء کا پسا ہوا سفوف ڈال کر ایک معجون بنا لیں یہ قوت باہ کے لئے بہت ہی مفید فل ہوگا۔

نسخہ نمبر 3

شہد خالص ایک سیر ر
عرق انگور شیریں آدھا سیر
پیاز کا پانی دو سیر
ادرک کا پانی ایک پاؤ
ان سب اشیاء کو ایک برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں یاد رہے آگ کی آنچ ہلکی ہو۔ اور آہستہ آہستہ چمچ بھی ہلاتے رہیں اس میں سے تمام اشیاء کے فراک کی جل جائیں اور صرف شہد باقی رہ جائے تو اتار لیں۔ یاد رہے کہ اقوام اگر یک جان ہوگا تو نقصان دہ ثابت ہوگا ۔
سرد ہونے پر شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں بوقت ضرورت ایک تولہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کرے انشاءاللہ چند ہی دنوں میں آپ کی قوت باہ زیادہ ہو جائے گی۔

نسخہ نمبر 4

شہد میں پانچ ماشے سونٹھ کو دودھ میں پکا کر میٹھا تمام بنا لیں رات کو سوتے وقت چالیس روز تک دودھ کے ہمراہ استعمال کریں مردانہ کمزوری دور ہوجائے گی۔

نسخہ نمبر 5

شہد میں ایک تولہ ادرک کا مربہ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیے اس سے قوت باہ میں اضافہ ہوگا۔
سفید پیاز کا پانی شہد میں ملا کر پینے سے منی کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے
(Visited 1 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں