0

جسم اور معدہ کی گرمی دور کرنے کا دیسی علاج

جسم کی گرمی

جسم میں گرمی پیدا ہونے کی وجہ سے انسان کمزور ہو جاتا ہے اور انسان کا رنگ بھی سیاہ ہو جاتا ہے۔ جسم میں موجود کرنے کی وجہ سے انسان کے اوپر نہ ہی تو کوئی جلدی دوائی اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی انسان کو بھوک لگتی ہے جس کی وجہ سے انسان کم کھانا کھاتا ہے اور انسان کا جسم کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے یہ بیماری انسان کو اندر ہی اندر سے سے کھوکھلا کر دیتی ہے اور انسان کمزوری کی طرف جاتا ہے۔
انسانی جسم سے گرمی ختم کرنے کے ویسے تو بہت سارے نسخے ہیں۔ لیکن آج ہم یہاں چند ہی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں گے۔

بیماری کی علامت۔

انسان کو بھوک بہت ہی کم لگتی ہے۔ جس سے انسان کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کسی کام کرنے میں دل نہیں کرتا۔ اور انسان کا دل اور دماغ ذہنی دباؤ میں رہتاہے۔ انسان کا روپ کا ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے
اور آنکھوں کے نیچے سیاہ گڈے بننا شروع ہو جاتے ہیں

علاج

گوند کتیرا
چھلکا اسغبول
ان دونوں اشیاء کو ایک ایک چمچ رات دودھ یا پانی کے اندر بھگو کر رکھ دیں۔ صبح ہوتے ہی خالی پیٹ اس کو پی لے۔ اور صبح کا ناشتہ کم سے کم دو گھنٹے بعد کریں۔ اور دن بھر 7 سے 8کلاس پانی کے استعمال کریں۔ اور یاد رکھیں۔
انشاءاللہ چند دنوں کے استعمال سے آپ کے جسم سے گرمی ختم ہو جائے گی۔

پرہیز اور غذا

ایسی جگہ پر نہ بیٹھے زیادہ درجہ اپر ٹمپریچر ہائی ہے۔ اور نہ ہی زیادہ گرم اشیاء کا استعمال کریں۔ مثلا بڑا گوشت مچھلی انڈا پراٹھا وغیرہ۔ جتنا ہوسکے دودھ لسی کا استعمال زیادہ کریں۔ اور صبح 10سے 15 منٹ ورزش کریں۔
(Visited 3 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں