0

امراض آنکھ | آنکھوں کے تمام مسئلہ کے علاج

امراض آنکھ

آنکھوں میں درد
اگر کسی انسان کے آنکھ اور کان میں درد ہو رہی ہو تو تو ان کے لئے آج ہم دیسی گولیاں تیار کریں گے۔ اگر کسی مریض کے آنکھ اور اور کان میں درد ہو رہا ہو تو ایک گولی کھالی یہ گولی انجکشن کی طرح کام کرتی ہے یعنی یہ فورا ہی اپنا کام شروع کر دیں گی اور آپ کی آنکھ اور کان میں درد ختم کر دی گی۔ اس کے علاوہ یہ گولیاں اور بہت ساری بیماریوں کے لیے کارآمد ثابت ہوئی ہیں۔ اگر آنکھ میں سوزش ہو ہو یا آ کے اندر درد محسوس ہو رہی ہو ہو تو یہ گولیاں بہت کارآمد ہوگی۔ یہ گولیاں بنانے کے لیے ہمیں مختلف جڑی بوٹیاں کی ضرورت پڑے گی جو آپ کو پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔
تخم دھتورہ سیاہ ایک تولہ ۔
ریوند چینی آٹھ ماشہ ۔
سونٹھ چار ماشہ۔
گوند ببول دو ماشہ ۔
ان چار ایشیا کو لے کر خوب بریک پیس لے اور اس کی گولیاں بنا لیں۔ یاد رہے ایک گولی صرف چنے کے دانے کے برابر ہونی چاہیے۔ ان تمام اشیاء کو جتنا زیادہ بریک پیسہ آجائے گا یہ اتنا ہی زیادہ اثر کریں گی۔ ان گولیوں کو بنا کر 41 مرتبہ سورۃ یاسین پڑھ کر دم کریں۔ پھر ان گولیوں کو کسی جگہ محفوظ کرلیں۔ جیسے ہی کسی انسان کے آنکھ یا کان میں درد ہو تو اسے ایک گولی کھلا دیں ۔

آنکھیں سُرخی۔

اگر کسی کی آنکھ سرخ ہو گئی ہو ہو اور آنکھ میں جلن محسوس ہو۔ اس مسئلے کے حل کے لیے آج ہم ایک ڈراپ تیار کریں گے۔ اس کے لیے ہمیں دو چیزوں کی ضرورت پڑے گی ۔ گلابی پھٹکڑی تین ماشہ عرق گلاب پانچ تولہ ۔ ان دونوں اشیاء کو آپس میں ملا کر محفوظ کرلیں۔ جگ جب آنکھ میں سرخی ہو تو دو دو قطرے صبح شام آنکھ میں ڈالیں انشاءاللہ آنکھ کی سرخی ختم ہو جائے گی اور جلن بھی ختم ہو جائے گی۔ ۔
آپ کی روشنی بڑھانے کا نخسہ
اگر کسی نوجوان انسان کی نظر کمزور ہونے لگے ۔
تو اسے چاہیے کہ ایک تولہ ناریل چھلکا اتار کر مصری کے ساتھ روزانہ کھائیں۔ انشاءاللہ چند ہی دنوں میں آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ اور دوبارہ پھر سے اچھے سے دیکھنے لگے گا۔

نظر کی کمزوری

اگر کسی نوجوان انسان یا کسی بوڑھے آدمی کی نظر کمزور ہونے لگتی ہے تو تھوڑی دیر پڑھنے لکھنے یا نظر کا کام کرنے سے آنکھیں تھک جاتی ہیں اور آنکھوں سے پانی آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اور سر درد کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اور ان کے سامنے اندھیرا سا جاتا ہے کتاب غیرہ پڑھتے ہوئے حروف پر نگاہ نہیں جمتی اور حروف غلط نظر آتے ہیں۔ اور بعض اوقات نظر دھندلی ہو جاتی ہے۔ ان مسائل کے لئے آج ہم آپ کو ایک سرما بنانا سکھائیں گے۔ جس کے روزانہ استعمال سے آپ کی نظر تیز ہوجائے گی اور آنکھوں سے پانی آنا بند ہوجائے گا۔ اس کیلئے ہمیں مختلف جڑی بوٹیوں کی ضرورت پڑے گی۔ اور یہ تمام جڑی بوٹیاں آپ کو پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔
مردارید ایک ماشہ۔
یا قوت ایک ماشہ۔
لاجورد ایک ماشہ۔
شاخ مرجان ایک ماشہ ۔
تھوڑا سا عرق گلاب ۔
مامیران دو ماشہ۔
سرمہ اصفہانی دو ماشہ ۔
فلفل سفید چار ماشہ ۔
کافور چار ماشہ ۔
مشک حق چار رتی ۔
ان تمام اشیاء کو حل کرکے رکھ لیں ۔ اور روزانہ رات کو سوتے وقت آنکھ میں ایک سلائی ڈالیں۔ انشاءاللہ چند ہی دنوں کے استعمال سے آپ بھی آنکھ کی روشنی واپس آجائے گی۔
(Visited 3 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں