0

بچوں کے امراض | اور اُن کا دیسی علاج

بچوں کے امراض

بچے کا ہاضمہ ٹھیک نہ ہو پیٹ میں درد محسوس کرتا ہوں ہو نہیں بچے کا ہاتھ بھی درد کی جگہ جاتا ہے رنگ برنگے دست آتے ہو دانت تکلیف سے نکلتے ہو تو ہومیوپیتھک دوا کیموملا 6X کا استعمال لاجواب ہے۔ ڈاکٹر محمد حسین راقب

قبض

بچوں کو جب جب سخت قبض ہو تو ہومیو نیو علاج اوپیم 6X بچے کی سستی اور غنودگی کو دور کرتا ہے

نمونیہ

بچوں کا نمونیا جسے ڈبہ کا نام دیا گیا ہے ۔ بچے کے نمونیا کے علاج کے لئے مغز کرنجوا 4 دانے لے کر کھرل کرلے اور خشخاش کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی پانی کے اندر گھول کر دے انشاء اللہ آرام مل جائے گا۔

الٹی

بچوں کو خواں الٹی آیات کرتی ہے اگر بار بار آئےبچوں کو خواں الٹی آیا کرتی ہے اگر بار بار آئے تو ہومیو پیتھک کی دوا پیکاک 3X یا آرسنک 30X دیں نہایت عمدہ ہے۔

چھپاکی

اس کے لئے نہایت ہی مجرب ٹوٹکا ہے پودینہ سبز ایک تولہ اور شکر طربیہ دو تولہ عمر کے لحاظ سے پانی میں گھوٹ چھان کر پلائیں انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی آرام مل جائے گا۔

منہ کا پک جانا

اس کے لئے کھمبی خشک پیس کر رکھیں اور آبلوں پر لگائیں

یا

سہاکہ بریاں شہد یا گلیسرین میں ملا کر لگائیں یہ بھی مجرب ہے۔

خون کا نکلنا

بچہ پیدا ہونے کے بعد بعض اوقات بچے کے ناک منہ اور اور نیچے سے خون نکلنا شروع ہو جاتا ہے جس کا بند کرنا اشد ضروری ہے انگریزی دوا اڈامن کا انجیکشن لگوائیں یا ٹکیاں حاصل کرکے ایک ٹکی کی کھلا دیں ۔ بعض اوقات بچے کا ختنہ کرنے کے بعد خون نہیں روکتا اس کے علاج کے لیے بھی یہ طریقہ بہت مفید ہے

کالی کھانسی

بچوں اور بڑوں کی کالی کھانسی کے لئے سیاہ رنگ کے بکرے کی تلی حاصل کرکے اس میں جس قدر سر فلفل درازسی سکیں سی دی جائیں پھر ڈولی میں گل حکمت کرکے آٹھ سے دس سیرکی اگّ دیں ض ٹھنڈا ہونےٹھنڈا ہونے پر نکال کر پیس لیں ۔پیشاب کا بند ہونابچوں کا پیشاب بند ہونے نے پر جو خار۔ نوشادر ہموزن پیس کر دو رتی یا چار رتی تک گرم پانی کے ساتھ دے پیشاب کھل کر۔یامولی کا پانی دینے سے بھی پیشاب کھل کر آتا ہے

(Visited 3 times, 1 visits today)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں